تھرڈ اسپیڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موٹرگاڑی کی تیسری یا آخری رفتار جو سب سے تیز ہوتی ہے، تھرڈ گیئر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موٹرگاڑی کی تیسری یا آخری رفتار جو سب سے تیز ہوتی ہے، تھرڈ گیئر۔